حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)قومی الیشکن کمیشن نے قومی سطح پر عوام کے
درمیان ووٹ کی اہمیت سے متعلق شعور بیداری کے مہم کو تیز کرنے کے لئے عام
خان کو اور تمل ناڈو میں عوام
کے درمیان اس معاملہ میں شعور بیداری کے لئے
کمل حسن کو منتخب کی۔ جسکے تحت ووٹ کی اہمیت پر عوام تک انکے بیانات اور
پیامات کو ٹیلی ویزن پر دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعہ پہونچایا جائیگا۔